Ultimate magazine theme for WordPress.

اسلحے کے زور پر 8 ملزمان کی 2 نوجوانوں سے مبینہ زیادتی

0

پولیس کے مطابق واقعہ ضلع سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں پیش آیا، جہاں 8ملزمان نے 2 نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ور زیادتی کی ۔

ملزمان نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کردی، دونوں متاثرہ لڑکے آپس میں قریبی رشتے دار ہیں۔

کھپرو تھانے میں8 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کا کہناہے کہ دیگر ملزمان کو تلاش کیاجارہا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.