آصف زرداری سے ذاتی تعلق ہے، انہیں ناراض نہیں کرسکتا،اسلم بھوتانی By muhammad karim On Mar 28, 2022 0 Share انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو میرے حلقے میں 215 ووٹ پڑے تھے، تین سال حکومت کے ساتھ رہا۔ اسلم بھوتانی کا کہنا تھاکہ آج شہباز شریف سے بھی فون پر بات ہوئی ہے، آصف زرداری سے ذاتی تعلق ہے، انہیں ناراض نہیں کرسکتا۔