تحریک عدم اعتماد: حکومت کا ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے پر غور By muhammad karim On Mar 28, 2022 0 Share ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد آج رات ایک کیو ایم سے ملاقات کرے گا، حکومت ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔