محمود اچکزئی عسکریت پسندوں کا ذکر کیے بغیر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہے ہیں ضیاء لانگو By Shoil Baloch On Aug 24, 2026 0 Share کوئٹہ صوبائی وزیر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی عسکریت پسندوں کا نام لیے بغیر حقائق کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ صورتحال کو درست تناظر میں بیان کرنا ضروری ہے۔ Post Views: 5