Ultimate magazine theme for WordPress.

عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا، اُن کے خلاف ووٹ دوں گا،طارق بشیر چیمہ

0

ان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے، میری اپنی سوچ اور ذہن ہے، جس نہج میں ملک کو لے جایا گیا ہے، بہت بہتر انداز میں معاملات حل ہوسکتے تھے لیکن وزیراعظم نے بہت سارا وقت ضائع کردیا۔

ان کا کہنا تھاک بعض دفعہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہوتا کہ ہم جیسے لوگ چپ کرکے مستعفی ہو کر بیٹھ جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.