Ultimate magazine theme for WordPress.

اس وقت موقع ہے کہ اپوزیشن کی دعوت قبول کریں، خالد مگسی

0

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے اس وقت موقع ہے کہ اپوزیشن کی دعوت قبول کریں، بلوچستان مسلسل محرومیوں کا شکار ہے، سارے معاملات مشاورت کے ساتھ طےکیے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ نئے انداز میں ملک کو سنبھالا جائے، معاملات حل کیے جائیں، اٹکا کر نہ رکھا جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.