Ultimate magazine theme for WordPress.

ہمارے مسائل پر توجہ کے بجائے ہمارا مذاق اڑایا گیا،اخترمینگل

0

پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے بی این پی سربراہ اخترمینگل کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ہمیں نظر انداز کیا، ہمارے مسائل پر توجہ کے بجائے ہمارا مذاق اڑایا گیا، موجودہ حکومت نے ہمیں نظر انداز کیا ہے، موجودہ حکومت میں بلوچستان کے ایشوز کو پہلے دن اجاگر کیا، تمام ہتھکنڈے عدم اعتماد میں تاخیر کے لیے استعمال کیےگئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.