Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آصف زرداری کا شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کا اعلان ۔

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر صدر پیپلز پارٹی آصف زرداری کا کہنا تھا کہ آج کل عدم اعتماد کا موسم ہے، شہباز شریف کو جلد از جلد وزیراعظم بنائیں گے۔

بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.