بلوچستان عوامی پارٹی کا تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان ۔ By muhammad karim On Mar 28, 2022 0 Share ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔