Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر مزاحیہ انداز سے ردعمل دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان کا سرپرائز یہ تھا کہ آج بھی بھٹو زندہ ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.