Ultimate magazine theme for WordPress.

اپوزيشن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ

0

متحدہ اپوزيشن نے وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینیٹ کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چئیر مین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.