Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی آئی کے جلسے میں خاتون صحافی کو ہراساں کرنے اورکوریج سے روکنےکا واقعہ

0

آر آئی یو جے کا کہنا ہے کہ صحافی مریم نوازخان اور کیمرہ مین فہیم قریشی کوہراساں کرنے کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی کا یہ اقدام آزادی اظہار رائے پرگرفت کرنےکی کوشش ہے، پی ٹی آئی کا یہ اقدام آمریت کے ادوار کا عکاس ہے، سرکاری ٹی وی کے وسائل سیاسی حربے کے طورپر استعمال کرنا قابل مذمت ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.