Ultimate magazine theme for WordPress.

نواز شریف نے ق لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینےکی حامی بھرلی

0

ذرائع ن لیگ کے مطابق جلد الیکشن کرانےکی شرط پر نواز شریف نے وزارت اعلیٰ دینےکی حامی بھری ہے، نئے انتخابات 3 سے 6 ماہ کے اندر کرائے جائیں گے۔

خیال رہےکہ کچھ دیر قبل مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کی قیادت کے درمیان اعلیٰ سطح کا رابطہ ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن کا اعلیٰ سطح کا وفد آج شام ق لیگ کی قیادت سے ملاقات کرے گا، ملاقات آج شام اسلام آباد میں چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ہوگی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.