Ultimate magazine theme for WordPress.

ن لیگ کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کا بھی ق لیگ سے رابطہ

0

ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومتی وفد سے آج جلسے کے بعد باقاعدہ ملاقات ہوگی، ٹیلیفون پر گفتگو میں کوئی حتمی بات نہیں ہوئی۔

ذرائع ق لیگ کے مطابق مسلم لیگ ق پنجاب کی وزارت اعلیٰ ٰسے کم کسی بات پرگفتگو کے لیے تیار نہیں جب کہ حکومت نے ابھی تک کسی قسم کی پیشکش کی اور نہ کوئی جواب دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آج شام ن لیگ وفد سے ملاقات کے بعد صورت حال واضح ہوجائےگی، آج ن لیگ اور پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کے بعد ق لیگ مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.