نوشکی میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان بڑیچ مبینہ طور پر اغوا By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share نوشکی میں میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان بڑیچ کے مبینہ اغوا کی اطلاع سامنے آئی ہے واقعے کی مزید تفصیلات اور حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آسکی۔