Ultimate magazine theme for WordPress.

عمران خان کو معلوم ہےکہ شفاف الیکشن میں اسے شکست کا سامنا ہوگا،بلاول

0

بلاول کا کہنا تھا کہ یہ جو عدم اعتماد ہے یہ ہماری جمہوریت کے لیے ایک امتحان ہے، عمران خان کو معلوم ہےکہ شفاف الیکشن میں اسے شکست کا سامنا ہوگا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہتا ہےکہ اس حکومت میں سب سے بڑی کرپشن ہوئی ہے، الیکشن کمیشن میں ثابت ہوگیا ہےکہ بھارت سے ان کو فنڈنگ آئی ہے، ملک کا وزیراعظم بھارت کے الیکشن کمپین میں کود پڑتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر جو سودا اس نے کیا ہےکیا یہ کوئی سازش نہیں؟ ہر پاکستانی کا نعرہ ہےکہ کشمیر پر سودا نامنظور، مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہو اسی زبان سے آپ گالی نکالتے ہو، سرائیکی، سندھی اور جو بھی زبان ملک میں بولی جاتی ہے اس کی عزت کرتے ہیں، تم اپنے بچوں کو بھی اردو سکھادو، ہم سب چاہتے ہیں اردو سیکھیں اور ہم سب اچھی اردو بولیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.