Ultimate magazine theme for WordPress.

ملک کو درست سمت میں لیجانے پر اپوزیشن کی سیاست کا خاتمہ ہورہا ہے. پی ٹی آئی بلوچستان

0

پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے تمام ضلعوں سے 25 مارچ کو قافلے جلوس کی شکل میں روانہ ہوجائیں گے۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

بلوچستان کے تمام کارکنان پریڈ گراونڈ اسلام آباد کے جلسے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

ضلع کوئٹہ سے پی ٹی آئی کا قافلہ بروز جمعہ 25 مارچ کو صوبائی سیکرٹریٹ سے جلوس کی شکل میں اسلام آباد جلسے کیلئے روانہ ہوگا۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

ہمارا مقصد پاکستان کو جمہوری فلاحی ریاست بنانا ہے۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

بلوچستان کے حقوق کی جنگ میں عمران خان کی قربانیاں لازوال ہیں۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

ملک کو درست سمت میں لیجانے پر اپوزیشن کی سیاست کا خاتمہ ہورہا ہے۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کررہا ہے۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

ماضی میں بلوچستان کے عوام نے بہت مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

وزیر اعظم عمران خان آج بھی بلوچستانیوں کی امیدوں کا واحد مرکز ہیں۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

اپوزیشن پارٹیوں کی وجہ سے بلوچستان پسماندہ رہ گیا ہے۔ نذیر اچکزئی صوبائی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی بلوچستان

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.