Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: ضیاء لانگو نے سردار اختر مینگل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کے بجائے اپنا سیاسی قد بچانے کے لیے سیاست کر رہے ہیں

کوئٹہ: وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے سردار اختر مینگل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک اور عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنا سیاسی قد بچانے کے لیے سیاست کر رہے ہیں۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا سردار اختر مینگل نے پنجابی پاکستانی کے قتل کی مذمت کی ہے؟

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.