Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

تمپ: مند سے رکن بلوچستان اسمبلی ‘ مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغوا، پولیس

تمپ: اورنگزیب مجید کو نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر ساتھ لے گئے، پولیس

تمپ: واقعہ مند کے علاقے بلوچ آباد میں پیش آیا، ذرائع

تمپ: دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد اورنگزیب مجید کو ساتھ لے گئے، پولیس

تمپ: واقعے سے متعلق پولیس کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آسکا، پولیس

وزیر داخلہ ضیا لانگو نے پریس کانفرنس میں واقعے کی تصدیق کردی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.