یکم جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی جنوری 2027 سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.31 روپے فی یونٹ مقرر ہونے کا امکان
حکومت کی جانب سے یکم جنوری 2027 سے بجلی کے نئے ٹیرف کے نفاذ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت 27.31 روپے ہو سکتی ہے۔ تاہم حتمی فیصلے اور باضابطہ اعلان کا انتظار ہے۔

