کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل، شہریوں کو گیس کی فراہمی بحال۔ By Shoil Baloch On Nov 18, 2026 0 Share کوئٹہ میں متاثرہ 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کی مرمت مکمل کر لی گئی، جس کے بعد شہر میں گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی۔