Ultimate magazine theme for WordPress.

جام حکومت میں بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا آمریت میں بھی نہیں ہوا، سردار اختر مینگل

0

کو ئٹہ، بی این پی کے سر بر اہ سر دار اختر مینگل نے کہا کہ آج بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں جو واقعہ پیش آیا اس کی مذمت کر تا ہوں جس میں اپوزیشن کے ارکان کو پو لیس فورس کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنا یا گیا ۔

سما جی رابطے کے ویب سائٹ میں اپنے ایک ٹو ئٹ میں سر دار اختر مینگل نے کہا بلوچستان اسمبلی کے احاطے میں پو لیس فور س کے ذریعے ایوان کا گیٹ توڑا گیا اور ارکین پرتشد د کیا اس کی صوبے مں کہیں مثال نہیں ملتی۔اور بی این پی کے سربراہ نے کہا کہ جام حکومت نے تمام حدود پار کرلئے ہیں ہم ان خلاف تمام قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ آمریت کے دور میں بھی اسطرح نہیں ہو جس طرح طاقت کا استعمال آج بلوچستان اسمبلی میں ہوا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.