:وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو و مشیر داخلہ ضیاء لانگوکی پریس کانفرنس
کوئٹہ:بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:عوام کی سیکورٹی حکومت کی زمہ داری ہے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:تھرٹس کی بنیاد پر اسکول بند کرنے پڑے تھے کل سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہےوزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:تمام قانون نافذ کرنے والے ادارےعوام کو امن وامان فراہم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اسکول بند کرنے کے حوالے غلط فیصلہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:آئندہ اسکول بندکرنے کےحوالے سے جلد فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اسکول بند کرنے کا فیصلہ محکمہ تعیم نےجلد بازی میں کیا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اللہ ہمارے ہے ساتھ سیکورٹی الرٹ کوئی کچھ نہیں کرسکتا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:ترقیاتی منصوبوں کے حوالے اسلام آباد میں تھے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:تبدیلی جہاں چائے آجائے ۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:ہم بلوچستان کو بہتر کرینگے کیلئے کام کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:بی اے پی کےایم این اے بلوچستان کی بہتری کیلئے فیصلہ کرینگے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہہں روک سکتاہے
کوئٹہ:اگر میں نے جانا ہوا تو چلا جانوگا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:صوبے کی بہتری کیلئے بلوچستان کے ہر لیڈر کے پاس جانونگا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:بلوچستان حکومت میں تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:احتجاج پر بیٹھے لوگوں کے مطالبات جائز ہے لیکن وسائل کے مطابق مسائل حل کرینگے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:ساڈھے تین ارب روپے میں میری حکومت آنے والی خبروں میں صداقت نہیں۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ:اگر میرے پاس پیسے ہوتے تو عوام کیلئے خرچ کرتے۔وزیراعلیٰ قدوس بزنجو