Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعلیٰ بلوچستان کے تھریٹس نہ ہونے کی خبر کے فورا بعد ہی بلوچستان اسمبلی کی سیکورٹی سخت کردی گئی

0

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی سیکورٹی حکام نے تھریٹس کے پیش نظر سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دئیں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اب سے کچھ دیر پہلے ہی بلوچستان میں تھریٹس کی تردید کی تھی

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی انتظامیہ نے سیکورٹی تھریٹس کے پیش نظر تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردیں

کوئٹہ: وزیراعلیٰ نے اب سے کچھ دیر قبل ہی سیکورٹی تھریٹس کو معمول قرار دیاتھا

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.