Ultimate magazine theme for WordPress.

غزہ بند کے قریب گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی خواتین سمت 2 بچے جاں بحق

0

کوئٹہ (الجزیرہ ویب ڈیسک) غزہ بند کے قریب گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے سے گاڑی میں موجود پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ ایدھی ذرائع کے مطابق غزہ بند کے قریب گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے جن کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.