دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
دالبندین اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

