بلوچستان کے علاقے تربت ہوشاب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کی جھڑپ میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک اہلکار بحق کو گیا ہے آئی ایس پی ار کے مطابق گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے مبینہ افراد کی موجودگی پر تربت کے علاقے اور ہوشاب اور گرد نواح میں آپریشن کیا جھڑپ کے دوران حملہ آوروں کو نقصان اٹھانا پڑا جبکہ فائرنگ سے دو سپاہی رمضان اور لانس نائک لیاقت اقبال جان بحق ہو گئے اسی طرح ایک اور واقعے میں بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک اہلکار انعام اللہ جان بحق ہو گیا ہے fc