دکی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت عبدل محمد ولد عبدالرزاق قوم کاکڑ سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی۔
کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔