پیکا ایکٹ کے خلاف بی یو جے اور بلوچستان بار کونسل کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے نمٹا دی By Shoil Baloch On Nov 13, 2026 0 Share پیکا ایکٹ کے خلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) اور بلوچستان بار کونسل کی جانب سے دائر درخواست بلوچستان ہائی کورٹ نے نمٹا دی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کو متعلقہ معاملے پر وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔