Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پی ٹی آئی کی مزاحمت جاری رہے گی، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’ہماری مزاحمت جاری رہے گی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ 25 کروڑ پاکستانیوں میں سے صرف 2 سے 4 فیصد افراد بھی گھروں کی دہلیز پر آ جائیں تو نظام پاش پاش ہو سکتا ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ ظلم کے خلاف کھڑے ہوں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.