Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عراق یکم اکتوبر سے غیر ملکی فوجی موجودگی سے آزاد ہوگا، وزیراعظم

عراق کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے ملک میں غیر ملکی فوجی موجودگی ختم ہو جائے گی۔

وزیراعظم کے مطابق عراق اپنی سلامتی اور استحکام کی ذمہ داری خود سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔

امریکی فوج کا عراق سے انخلا 30 ستمبر تک مکمل ہونے کا منصوبہ ہے۔

یہ فیصلہ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان 2024 میں طے پانے والے معاہدے کے تحت کیا جا رہا ہے۔

معاہدے کے مطابق امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کا عراق میں فوجی مشن ختم کیا جانا ہے۔

عراقی حکومت نے ملک کی سکیورٹی فورسز کو ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے تیار کیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ عراقی فورسز ملک کے امن و امان اور سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

وزیراعظم نے عراق کی خودمختاری اور اپنے فیصلے خود کرنے کے حق پر بھی زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.