بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے،میجر جنرل بابر افتخار By muhammad karim Last updated Jan 19, 2021 0 Share میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، صوبے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیے جارہے ہیں، پاکستانی قوم نے متحد ہو کر چیلنجوں کا سامنا کیا ہے، آرمی چیف اسی ہفتے کوئٹہ کا دورہ کریں گے، پاک فوج کا مورال بلند ہے۔