Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

متحدہ اپوزیشن نے چاروں صوبوں کےگورنرز بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ساتھ آنے پرانہیں سندھ کابینہ اور مرکز دونوں میں حصہ دیا جائے گا جبکہ باپ پارٹی کے ساتھ دینے پر وفاق اور بلوچستان میں نمائندگی دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے چاروں صوبوں کےگورنر بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ ق لیگ کیساتھ دینےکی صورت میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد نہیں لائی جائےگی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.