Ultimate magazine theme for WordPress.

اپنی ناکامیوں کا الزام اپوزیشن اور دوسرے ممالک کو نہ دو، مریم کی وزیراعظم پر تنقید

0

انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی ناکامیوں کا الزام اپوزیشن اور دوسرے ممالک کو نہ دو،تمہاری جماعت کے بخیے ادھڑ رہے ہیں، اس کے ذمہ دار آپ خود ہیں،آپ کی گندی زبان ہے،آپ کا تکبر اور غرور ہے اور اپنے ممبران کو احترام نہ دینا ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ اب بہت دیر ہو چکی، آپ کی خالی دھمکیاں اب کسی کام کی نہیں آئیں گی۔

انہوں نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘تمہارا کارنامہ یہ ہے کہ تم نے پاکستان کو اندرونی طور پہ تباہ و برباد اور بیرونی طور پہ تنہا کر دیا ہے۔ دنیا میں ہمارے دشمنوں کے لیےتم سے بہتر کون ہوگا، اپنا انجام دیکھ کر گھبراؤ نہیں ، ڈرامہ بازی بند کرو’۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.