Ultimate magazine theme for WordPress.

’انصار الاسلام‘ کی موجودگی پر پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن، جے یو آئی کے رکن گرفتار

0

پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن ڈی آئی جی آپریشن کی کمانڈ میں کیا جارہا ہے۔ میڈیا کو پارلیمنٹ لاجز سے نکال دیا گیا جس کے بعد پولیس کی نفری نے صلاح الدین ایوبی کے لاج کا دروازہ توڑ کر گرفتاریاں شروع کردیں۔
پولیس جے یو آئی کے ایم این اے صلاح الدین ایوبی کو بھی گرفتار کر کے لے گئی جبکہ 10 سے 12 رضا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
قبل ازیں پولیس افسران پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے جہاں ان کی جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی سے بات چیت ہوئی۔
صلاح الدین نے کہا کہ انصارالاسلام کےکارکُن ہمارےمہمان ہیں،ہمارےمہمان قانون کے مطابق آئےہیں ،کارکنوں کے پاس اسلحہ نہیں ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.