میرا ستعفیٰ ٹرین حادثے میں جاں بحق افرادکا نعم البدل ہے تو بسم اللہ، اعظم سواتی By muhammad karim On جون 9, 2021 0 Share اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ ڈہرکی ٹرین حادثے میں 63 مسافر جاں بحق اور 107 زخمی ہوئے، اب صرف 20 اسپتال میں زیر علاج ہیں، اگر ان کا استعفیٰ جاں بحق افرادکا نعم البدل ہے تو بسم اللہ۔