Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آئینے میں خود کو دیکھنے پر لگتا ہے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے، ایمان علی

0

اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ لوگ مجھے بہت پسند کرتے ہیں اور خوبصورت کہتے ہیں لیکن جب میں شیشے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو مجھے لگتا ہے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔
صرف یہی نہیں میں جب موبائل میں سیلفیاں لیتی ہوں تو مختلف زاویوں سے لینے کی کوشش کرتی ہوں کہ شاید اچھی آجائے لیکن پھر خود کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کوئی خواجہ سرا کھڑا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.