Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پیپلزپارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں اور پی پی ان کا ہدف بھی نہیں ہے،مریم نواز

پیپلز پارٹی اب پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہے، میرا نہیں خیال کہ پیپلزپارٹی کے معاملے پر اب بات چیت کرنی چاہیے، پیپلزپارٹی میراہدف نہیں اور میرا ان سے مقابلہ نہیں ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ استعفوں کا فائدہ تب ہوتا جب پی ڈی ایم میں تمام جماعتیں استعفیٰ دیتیں، کچھ جماعتوں کی جانب سے استعفیٰ دینے سے نقصان ہوتا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.