Ultimate magazine theme for WordPress.

آرمی چیف کو بر طرف کرنے کی خبروں تردید کردی ذرائع

0

انتہائی باخبر ذرائع نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق خود وزیراعظم عمران خان نے بھی آرمی چیف کو برطرف کرنے کی تردید کی ہے۔

خیال رہےکہ سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی ہیں کہ وزیراعظم کی جانب سے آرمی چیف کو برطرف کردیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے آج سینیئر صحافیوں سے ملاقات بھی کی اور کہا کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے،  بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.