Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کچھی: بھاگ میں کاسٹی پولیس تھانے پر نامعلوم افراد کا ڈرون حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل بھاگ میں نامعلوم افراد نے کاسٹی پولیس تھانے کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.