Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

امیشا پٹیل کا شادی نہ کرنے پر دلچسپ انکشاف

حال ہی میں امیشا پٹیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال پوچھنے کے سیشن کا اہتمام کیا۔

اسی دوران ایک مداح کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ ‘آپ شادی کب کررہی ہیں؟’

https://x.com/i/status/2085287606326292926

اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ کبھی نہیں، میں اکیلے ہی بہت خوش ہوں، میرے پاس خاندان کے قریبی افراد اور دوستوں پر مشتمل 100 ایسے لوگ ہیں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ میں کسی ایک شخص کو برداشت نہیں کرسکتی کہ وہ میری زندگی میں آئے اور سب کچھ بدل دے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.