Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز پر فلم بننے کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی آئندہ فلم ’للکارا‘ کی کہانی 1952 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلی گئی تاریخی ٹیسٹ سیریز کے گرد گھومے گی۔ فلم میں عامر خان بھارتی کرکٹ لیجنڈ لالا امرناتھ کا کردار ادا کریں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.