Ultimate magazine theme for WordPress.

جمہوریت بہترین انتقام ہے، جیئے بھٹو، جیئے عوام،سپریم کورٹ کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردِعمل

0

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے از خود نوٹس کیس کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘جمہوریت بہترین انتقام ہے، جیئے بھٹو، جیئے عوام ،پاکستان زندہ باد’۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.