Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مکس مارشل آرٹ کے کھلاڑی احمد مجتبی ہمارے ہیرو ہیںلیاقت شاہوانی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مکس مارشل آرٹ کے کھلاڑی احمد مجتبی ہمارے ہیرو ہیں، جنہیں وزیر اعلی بلوچستان ایوارڑ سے نوازیں گے۔ یاد رہے احمد مجتبی نے پانچ فروری کے روز ہندوستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کو ناک آوٹ کیا تھا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.