Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور میں دو روزہ کتب میلے کا انعقاد، 10 لاکھ روپے مالیت کی کتابیں فروخت

پنجگور کے ایک نجی اسکول میں دو روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ اور شہریوں نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق کتب میلے کے دوران تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کی کتابیں فروخت ہوئیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کتب میلے کا مقصد طلبہ میں مطالعے کا شوق پیدا کرنا اور کتابوں سے دوستی کو فروغ دینا تھا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.