وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس، صوبے میں امن، استحکام اور ترقی کے عزم کا اعادہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت ہارڈننگ آف دی اسٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان کے روشن مستقبل، امن، استحکام اور ترقی کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
