Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کی صورتحال سنگین ہونے لگی، گوادر اور مکران میں پانی کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا

مکران ڈویژن میں مون سون بارشیں کم ہونے کے باعث گوادر کو پانی فراہم کرنے والے سوڈ ڈیم میں تقریباً دو ماہ کا ذخیرہ باقی رہ گیا ہے۔ پانی کی مسلسل فراہمی کے لیے شادی کور ڈیم سے سپلائی فعال کر دی گئی ہے جبکہ 2.1 ایم جی ڈی ڈی سیلیٹیشن پلانٹ کو مکمل طور پر چلانے کی ہدایت کی گئی ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.