Ultimate magazine theme for WordPress.

پولیس نے پکڑا اور 50 ہزار لیکر چھوڑ دیا: بچیوں سے زیادتی کے ملزم کا انکشاف

0

خیرپور میں بچیوں سے زیادتی اور خواتین کی قابل اعتراض ویڈیوز کے کیس میں گرفتار ملزم غلام مہرانی کو 14 دن کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

ملزم غلام مہرانی کو پولیس نے سول جج کوٹ ڈیجی کی عدالت میں پیش کیا، عدالت نے ملزم غلام مہرانی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ملزم نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ چند روز قبل پولیس نے مجھے پکڑا تھا اور 50 ہزار روپے لیکر چھوڑ دیا تھا، پولیس نے میرا موبائل فون بھی لیا تھا، جب پیسے لیکر چھوڑا تو موبائل فون واپس کردیا۔

ملزم کا کہناتھاکہ چند بلیک میلرز مجھ سے 10 لاکھ روپے مانگ رہے تھے، نا دینے پر ویڈیوز شیئر کی گئیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.