Ultimate magazine theme for WordPress.

عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے: شیخ رشید

0

ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر ہوں گے اور اپوزیشن کو خوش ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مانی گئی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے اور میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.