Ultimate magazine theme for WordPress.

ملکی سیاسی حالات، اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ

0

ملکی سیاسی حالات، اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ

مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت پارٹی کی سینئیر قیادت کا اہم اجلاس جاری، اسلم غوری

اجلاس میں مولانا عبدالغفورحیدری، سینیٹر طلحہ محمود، علامہ راشد سومرو شریک ، اسلم غوری

اجلاس میں مفتی ابرار احمد، اسلم غوری شریک، ترجمان جےیوآئی

اجلاس میں اسمبلیاں تحلیل کرنے اور اجلاس ملتوی کرنے سے متعلق گفتگو ، اسلم غوری

مولانا فضل الرحمان کچھ دیر بعد موجودہ حالات پر اپنا ردعمل دیں گے، ترجمان جےیوآئی

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.